Swat Voice
سوات نیوزصحتضرور پڑھیں

سوات پریس کلب میں وبائی امراض سے بچنے کے لئے سپرے کرکے مہم کابا قاعدہ آغاز کر دیا

SPC PIC 11 09 022 960x521 - سوات پریس کلب میں وبائی امراض سے بچنے کے لئے سپرے کرکے مہم کابا قاعدہ آغاز کر دیا

سوات(سوات وائس )تنظیم نوے جوند ہمدردانہ رجسٹر سوشل ویلفیئر اوڈیگرام کے سماجی کارکنوں نے سوات پریس کلب میں وبائی امراض سے بچنے کے لئے سپرے کرکے مہم کابا قاعدہ آغاز کر دیا، اس موقع نوے جوند ہمدردانہ کے صدر آمان روم خان نے کہا کہ ہم اپنے مدد اپ کے تحت مینگورہ شہر اور تمام دیہات علاقوں میں سپرے کررہے ہیں، انہوں نے کہ میں عوام پیغام دیتاہوں ؤ کہ وبائی امراض سے بچنے کے لیے ہم خود یہ سپرے بنا سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ڈیٹول پچاس ایم ایل، سپیرٹ 100 ایم ایل، فین آئل 200 اور گلیسرین 20 ایم ایل فی لیٹر پانی میں ملاکر سپرے تیار ہوجائیگا اور پھر اپنے مدد اپ کے تحت خود گلی کوچوں،گھروں،مساجداور مدارس میں مہینے میں چار مرتبہ سپرے کیا کرے تاکہ اپ خود اور آپ کے بچے وبائی امراض سے بچ سکے۔

متعلقہ

ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کی بڑی کارروائی،37کلو گرام چرس برآمد، چار ملزمان گرفتار

Swat Voice Editor

سوات جیل سپرنٹنڈنٹ کی خیبر پختونخوا میں پہلی پوزیشن

Swat Voice Editor

سوات پولیس نے بھائی کو قتل کرنے والا گرفتارکرلیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy