Swat Voice
Sport

ایشیا کی کرکٹ کا سلطان کون؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج فائنل معرکہ

PAKSL - ایشیا کی کرکٹ کا سلطان کون؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج فائنل معرکہ


ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل  میں آج پاکستان اور سری لنکا ٹکرائیں گے۔

ایشیا کپ  کےلیے آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ ہو گا۔ فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق  آج شام 7 بجے دبئِی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سری لنکا نے فائنل سے دو دن قبل پاکستان کو آخری سپر فور میچ میں پانچ وکٹ سے شکست دی تھی۔ پاکستان سپر فور مرحلے کے دیگر دونوں میچ جیت کر فائنل میں پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اروشی روٹیلا کون ہے، میں نہیں جانتا،نسیم شاہ

جبکہ سری لنکا کو ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے شکست دی لیکن اس کے بعد وہ لگاتار چار اور سپر فور مرحلے کے تمام تین میچ جیت کر فائنل میں پہنچی ہے۔

کپتان بابر اعظم  کا کہنا ہے کہ بحثیت ٹیم اس وقت ہمارا ایک ہی ہدف ہے کہ ہم فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں۔



Source link

متعلقہ

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں باولنگ نہیں کریں گے

Swat Voice Editor

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ،سرفراز احمد کی واپسی

Swat Voice Editor

کیا آؤٹ آف فارم کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ پوزیشن بدلنے ہو گی؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy