Swat Voice
Sport

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان

Pak Vs Eng - پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان


دبئی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

پی سی بے نے علیم ڈار، احسن رضا، راشد ریاض اور شوزب رضا کو امپائرنگ پینل میں شامل کیا ہے جبکہ محمد جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: میں کیپٹن ہوں، پوچھے بغیر ریویو لینے پر بابر اعظم کا رد عمل

واضح رہے کہ 7 میچز پر مشتمل پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 20 اکتوبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔





Source link

متعلقہ

آصف علی اور افغان بالر میں تلخ جملوں کا تبادلہ، جرمانے کا خدشہ

Swat Voice Editor

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان ، ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ روپے ملیں گے

Swat Voice Editor

روجر فیڈرر نے انٹرنیشنل ٹینس کو خیرباد کہہ دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy