Swat Voice
Sport

ٹیم میں موجود باقی فاسٹ بالرز شاہین کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے، بابراعظم

babar 3 - ٹیم میں موجود باقی فاسٹ بالرز شاہین کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے، بابراعظم


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ فائنل میں بہتر کھیل پیش کریں گے۔

سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میچ میں بہت غلطیاں ہوئیں ، اس پر ہم بات کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا فاسٹ باؤلرز کا اسکواڈ بہترین ہے، شاہین آفریدی ٹیم میں نہیں ہیں، ٹیم میں موجود باقی فاسٹ بالرز ان کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے۔

ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

خیال رہے کہ ایشیا کپ سوپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ 2022 کا فائنل اتوار کے روز پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جائے گا۔



Source link

متعلقہ

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Swat Voice Editor

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کورونا وائرس میں بھی مبتلا

Swat Voice Editor

ویمن ٹی 20، ندا ڈار نے ریکارڈ بنا ڈالا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy