Swat Voice
Sport

ایشیا کپ، فائنل سے پہلے پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل

sri lanka - ایشیا کپ، فائنل سے پہلے پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل


ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے، جس کے بعد یہی دونوں ٹیمیں فائنل میں ایشیا کپ کے ٹائٹل کیلئے میدان میں اتریں گی۔

دبئی میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے پاکستان اور سری لنکا، بھارت، افغانستان، بنگلادیشن اور ہانک کانگ کی ٹیموں کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے فائنل تک پہنچی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ: بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی

جبکہ گزشتہ رات کے میچ میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں  بھارت نے اپنے آخری میچ میں افغانستان کو باآسانی 101 رنز سے شکست دے دی تھی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 11 ستمبر کو ایشیا کپ کا فائنل کھیلا جائے گا۔

 



Source link

متعلقہ

پاک نیوزی لینڈ میچ، سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم پر تنقید

Swat Voice Editor

بھارت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار پر پاکستان بھی بھارت نہیں جائے گا

Swat Voice Editor

نجم سیٹھی کو ہر جگہ انٹرویو دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، شاہد آفریدی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy