Swat Voice
Sport

افغانستان کے خلاف میچ  زندگی بھر یاد رکھوں گا، نسیم شاہ

NASEEM SHAH - افغانستان کے خلاف میچ  زندگی بھر یاد رکھوں گا، نسیم شاہ


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ  زندگی بھر یاد رکھوں گا۔

افغانستان کے خلاف لگاتار دو چھکے لگا کر قومی ٹیم کو ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچانے والے نوجوان بولر نسیم شاہ نے کہا کہ ہم نیٹ میں بڑے شاٹس کی پریکٹس کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب آصف آوٹ ہوئے تو میں نے ذمہ داری لی،خود پر یقین تھا،بلا بدلنے کے بعد چھکے لگے۔

نسیم شاہ کے دو چھکے، ایک جیت سے دو شکار، پاکستان کے دونوں پڑوسی ایشیا کپ سے باہر

خیال رہے کہ پاکستان نے ایشیا کپ کے سوپر فور مرحلے میں افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

پاکستان کی جیت سے بھارت اور افغانستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔



Source link

متعلقہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی ٹیسٹ کٹ تنقید کی زد میں

Swat Voice Editor

تین ملکی سیریز، نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے سامنے پہاڑ کھڑا کر دیا

Swat Voice Editor

بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے گا تو پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گا، رمیز راجہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy