Swat Voice
Sport

نسیم شاہ نے جو کیا وہ ناقابل یقین تھا، بابراعظم

Babar Azam 55 - نسیم شاہ نے جو کیا وہ ناقابل یقین تھا، بابراعظم


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نسیم شاہ نے جو کیا وہ ناقابل یقین تھا۔

افغانستان کے خلاف جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یقین تھا نسیم شاہ اچھی بیٹنگ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے میچ کا شانداراختتام کیا۔

بابراعظم نے کہا کہ بالرز نے افغانستان کو کافی کم اسکور تک محدود کیا،جیسی پارٹنرشپ کاسوچا تھا نہیں لگ سکی،کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو غلطیاں کیں کوشش ہوگی اگلی میچ میں نہ دہرائیں،افغانستان کے بالراچھے ہیں،ٹف ٹائم دیتے ہیں۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے کر ناصرف فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا بلکہ افغانستان اور بھارت دونوں کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔



Source link

متعلقہ

سابق جنوبی افریقی کرکٹر کی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم سے متعلق پیشگوئی

Swat Voice Editor

کھیل ابھی باقی ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے میچ میں ڈرامائی صورتحال

Swat Voice Editor

’’2011 کا بدلہ لینا ہے‘‘، شعیب اختر کی ورلڈ کپ میں پاک بھارت فائنل کی پیش گوئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy