Swat Voice
Sport

صدر ، وزیراعظم و دیگر کی مبارکباد

asfdas - صدر ، وزیراعظم و دیگر کی مبارکباد


ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف میچ جیت کر فائنل میں رسائی حاصل کرنے پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ویلڈن نسیم شاہ۔ انہوں نے کہا کہ افغان کرکٹ ٹیم میں تھوڑی عرصے میں کافی بہتری آئی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شاندار انداز میں میچ ختم کرنے پر نسیم شاہ کا شکریہ۔

نسیم شاہ کے دو چھکے، ایک جیت سے دو شکار، پاکستان کے دونوں پڑوسی ایشیا کپ سے باہر

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے بھی قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرا یقین ہے کہ بہترین ٹیم ورک کے ذریعے ہمیشہ کامیابی ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کیخلاف بھی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا،اعصاب شکن مقابلے کے بعد فتح گرین شرٹس کو ملی،انشا اللہ قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ لے کر وطن لوٹے گی۔



Source link

متعلقہ

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی

Swat Voice Editor

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی،129افراد ہلاک

Swat Voice Editor

قومی ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی ویڈیو وائرل

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy