سوات(سوات وائس) تفصیلات کے مطابق ننگولئی کے رہائشی بچی اپنے والدین کے ساتھ رشتہ داروں کے گھرواقع درشخیلہ گئی تھی تو مذکورہ بچی وہاں سے لاپتہ ہوئی۔ دوسرے دن بچی کی لاش پہاڑ سے ملی۔ لاپتہ بچی کی لاش ملنے کے بعد بچی کی والد انور علی ولد شیر عالم سکنہ ننگولئی کے دعویداری پر عمر رحمان ولد خان زرین اور سعید اللہ ولد عمر ڈھیر ساکنان درشخیلہ کوگرفتارکرلئے، واضح رہے کہ بچی اپنے والدین کے ساتھ ننگولئی سے درشخیلہ ائی تھی، جبکہ دونوں ملزمان مدعیان کے رشتہ دار ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی۔
متعلقہ
- Comments
- Facebook comments