Swat Voice
Sport

بھارتی اداکارہ پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی فین

urvashi - بھارتی اداکارہ پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی فین


شوبز انڈسٹری اور کرکٹ کی دنیا کا ہمیشہ سے ایک رشتہ رہا ہے، کئی بھارتی اداکاروں کا نام پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ جوڑا جاتا رہا ہے۔

اس بار یہ نام پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کا ہے، جو اپنی بہترین کارکردگی سے دنیا بھر میں اپنے لاکھوں مداح بنائے میں کامیاب ہوئے تو وہیں وہ سرحد پار بھارتی اداراہ کو بھی بھا گئے، جنہوں نے اپنی پسندیدگی کا اظہار بھی کر دیا۔

گزشتہ روز بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے انسٹا اسٹوری میں ایک ویڈیو شئیر کی، جو پاک بھارت میچ کے دوران بنائی گئی تھی، ویڈیو میں نسیم شاہ گراونڈ میں مسکراتے نظر آرہے ہیں جبکہ اروشی اسٹیڈیم میں بیٹھی میچ انجوائے کر رہی ہے۔

N C19JcW73s3lG0N 147x300 - بھارتی اداکارہ پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی فین

فین کی بنائی گئی ایڈیٹ ویڈیو شئیر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے مزے مزے کے تبصرے شروع کر دئیے، اور کہا کہ ایک اور بھارتی اداکارہ پاکستانی کھلاڑی پر فدا ہو گئی ہیں۔

صارفین نے دلچسب تبصرے کرتے ہوئے اروشی کو عبایا پہنا کر نسیم شاہ کے ساتھ کھڑا کر دیا اور لکھا کہ بھارتی اداکارہ کچھ ایسا سوچ رہی ہے۔ تاہم کچھ صارفین کو یہ جوڑی کچھ پسند نہیں آئی اور لکھا کہ ہمارے لڑکے کو چھوڑ دو۔





Source link

متعلقہ

رمیز راجہ ایک مرتبہ پھر کمنٹری باکس میں قدم جمانے کیلئے تیار

Swat Voice Editor

پی سی بی نے ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کی کیا شرط رکھ دی ؟

Swat Voice Editor

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy