Swat Voice
Sport

بھارت ایشیا کپ سے باہر؟اب بیٹھ کر اگر مگر سوچے گا

india - بھارت ایشیا کپ سے باہر؟اب بیٹھ کر اگر مگر سوچے گا


بھارت سری لنکا اور پاکستان سے میچز ہار کر بھی ایشیا کپ سے باہر نہیں ہوا تاہم بھارت کیلئے اگر مگر کا کھیل ضرور شروع ہوگیا ہے۔

پاکستان کو فائنل کھیلنے کیلئے سری لنکا یا افغانستان میں سے کسی ایک ٹیم کو ہرانا ہوگا ، پاکستان اگراپنے دونوں میچ ہارجاتا ہے اور انڈیا افغانستان کو ہرادیتا ہے تو پاکستان ، انڈیا اور افغانستان تینوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہوجائیں گے۔

سری لنکا کے خلاف فائنل کون کھیلے گا اس کا فیصلہ پھر سپر فور کے آخری میچ کے بعد ہی ہوگا۔

بھارت ایشیا کپ سے باہر؟اب بیٹھ کر اگر مگر سوچے گا

دوسری طرف اگر پاکستان سری لنکا کو ہرائے اور افغانستان ، بھارت اور پاکستان دونوں کو ہرائے تو ، سری لنکا ، پاکستان ، اور افغانستان کے پوائنٹس برابر ہو جائیں گے اور فائنل کی دونوں ٹیموں کا فیصلہ سپر فور کے آخری میچ کے بعد ہو گا۔



Source link

متعلقہ

یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

Swat Voice Editor

پاک نیوزی لینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

Swat Voice Editor

ارجنٹائن سے جیت کی خوشی، سعودی ولی عہد سجدہ ریز ہو گئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy