Swat Voice
Sport

محمد رضوان کل افغانستان کیخلاف میچ سلیکشن کیلئے دستیاب

rizwan 1 - محمد رضوان کل افغانستان کیخلاف میچ سلیکشن کیلئے دستیاب


قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایم آر آئی رپورٹ آ گئی ہے جس کی روشنی میں انہیں آج پریکٹس سیشن میں آرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

پی سی بی ترجمان کے مطابقوکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے اور  ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ محمد رضوان کل افغانستان کے خلاف میچ سلیکشن کیلئے دستیاب ہیں۔

پی سی بی نے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ دے دی

خیال رہے کہ محمد رضوان کل بھارت کے خلاف میچ کے دوران ٹانگ میں کھچاو کا شکار ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان سوپر فور مرحلے میں کل افغانستان کے خلاف شارجہ میں میچ کھیلے گا۔



Source link

متعلقہ

شاداب خان نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کی ذمہ داری قبول کر لی

Swat Voice Editor

کرسٹیانو رونا لڈو  کلب فٹبال میں 700 گول  کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

Swat Voice Editor

ہم دوستی، پسند اور نا پسند کے کلچر سے کب باہر نکلیں گے؟ شعیب ملک

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy