Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

کالام سے سیاحوں کی منتقلی کا آپریشن مکمل، ریلیف اور بحالی کے کاموں میں تیزی لائی جائے، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی

Swatvoice shaukatyyousafzai scaled - کالام سے سیاحوں کی منتقلی کا آپریشن مکمل، ریلیف اور بحالی کے کاموں میں تیزی لائی جائے، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی


سوات:(سوات وائس) صوبائی ہیلی سروس کے زریعے کالام سے سیاحوں کی منتقلی کا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتیظامیہ اور پاک آرمی کی مشترکہ حکمت عملی سے تمام سیاح بحفاظت سیدو شریف منتقل کر دئے گئے ہیں جبکہ کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کونکالنے کا عمل پہلے ہی مکمل کر لیا گیا تھا۔ اس ریسکیو آپریشن کی تکمیل کا عندیہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ایک پریس کانفرس دو روز پہلے ہی دیا تھا۔ ریسکیو کا عمل مکمل ہونے پر کمشنر ملاکنڈ نے ضلعی انتظامیہ کو ریلیف اور بحالی کے کاموں میں تیزی لانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے اضلاع میں دور درازعلاقوں کو فوقیت دیں۔ شوکت علی یوسفزئی نے دور افتادہ علاقوں میں میڈیکل و ریلیف کاروایاں یقیی بنانے پر بھی زور دیا۔

متعلقہ

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

Swat Voice Editor

سنگوٹہ سکول فائرنگ،سات سالہ عائشہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Swat Voice Editor

کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ کا احتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy