Swat Voice
Sport

زمبابوے کی تاریخی جیت، آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست

australia - زمبابوے کی تاریخی جیت، آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست


زمبابوے نے آسٹریلیا کو ہوم گراونڈ میں پہلی بار شکست دے کرنئی تاریخ رقم کر دی۔

تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 39 ویں اوور میں پورا کرکے جیت اپنے نام کر لی۔

تاہم  تین میچوں کی ون ڈے سیریز آسٹریلوی ٹیم پہلے ہی اپنے نام کر چکی تھی، آسٹریلیا نے پہلے میچ میں 5 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 8 وکٹوں سے زمبابوے کو شکست دی تھی۔





Source link

متعلقہ

وزڈن ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

Swat Voice Editor

شاہد آفریدی نے افتخار احمد کو بوم بوم کا لقب دے دیا

Swat Voice Editor

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy