Swat Voice
ضرور پڑھیںکھیل

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

mushfeeq - بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔

مشفیق الرحیم بنگلہ دیش کی طرف سے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔  مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی لیگز میں بھی سیلیکشن کے لئے دستیاب ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ، سپرفور مرحلے میں آج پاک بھارت ٹاکرا ہو گا

مشفیق الرحیم بنگلہ دیش کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

مشفیق الرحیم نے 102 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 6 نصف سنچریوں کے ساتھ 1500 رنز بنائے ہیں۔

Source link

متعلقہ

خوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی، راہزنی کرنے والا گروہ گرفتار

Swat Voice Editor

چینہ مارکیٹ سے اغوا ہونے والا بچہ باحفاظت بازیاب، خاتون اغواکارہ گرفتار

Swat Voice Editor

خپل کور ماڈل سکول میں سائنس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy