Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

آرمی چیف نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

Army Chief Kharian 1 - آرمی چیف نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔

سوات میں بحرین، مدین اور خوازہ خیلہ کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری مل گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر جو وعدہ کیا وہ پورا کر دکھایا اور بحرین پل کو آرمی انجینئرز نے دن رات کام کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا۔

بہت جلد بحرین پل کو عوام کے لیے کھولنے پر سوات کے مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی تھی۔ اس موقع پر لوگوں نے پاکستان آرمی زندہ باد کے نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین نے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا

واضح رہے کہ بحرین پل کی بندش سے مقامی آبادی کا رابطہ مینگورہ اور خوازہ خیلہ سے کٹ گیا اور پل کی بندش کے باعث بحرین خود بھی 2 حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا۔

30 اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران ایک ہفتے میں روڈ بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔



Source link

متعلقہ

کالام شاہراہ کی بندش، اہلیان کالام کا احتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

سیلاب کے نقصانات کی روک تھام کے لئے دریاؤں کی ری ماڈلنگ ضروری ہے، کمشنر ملاکنڈ

Swat Voice Editor

سوات پریس کلب میں سیاسی وسماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy